مزاحمت بے جا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) قانون کے خلاف روک ٹوک، جان بوجھ کر کسی شخص کے سدِّراہ ہونا اور اسے کسی ایسی سمت یا جگہ جانے سے روکنا جس میں وہ جانے یا رہنے کا حق رکھتا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) قانون کے خلاف روک ٹوک، جان بوجھ کر کسی شخص کے سدِّراہ ہونا اور اسے کسی ایسی سمت یا جگہ جانے سے روکنا جس میں وہ جانے یا رہنے کا حق رکھتا ہو۔